ایک ایرانی ماہر حکمت عملی کار نے برژینسکی کی وارننگ کو یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کسی بھی خارجی حملے سے ایرانیوں کی قومی اور مذہبی شناخت مزید متحد ہو جائے گی